مندرجات کا رخ کریں

اومارسکا کیمپ

اومارسکا
Omarska
قتل گاہ
اومارسکا کیمپ is located in بوسنیا و ہرزیگووینا
اومارسکا کیمپ
اومارسکا کا بوسنیا و ہرزیگووینا میں محل وقوع
متناسقات44°51′09″N 16°52′58″E / 44.85250°N 16.88278°E / 44.85250; 16.88278
مقاماومارسکا، پریےدور، بوسنیا و ہرزیگووینا
منتظم ازجمہوریہ سرپسکا فوج
فعال25 مئی – 21 اگست 1992 (2 مہینے، 3 ہفتے اور 6 ایام)
قیدیبوسنیائی اور کرویئشائی[1]
قیدیوں کی تعدادتقریبا 6,000
ہلاک700

اومارسکا کیمپ (Omarska camp) ایک قتل گاہ یا موت کا کیمپ تھا [2] جو شمالی بوسنیا و ہرزیگووینا میں جمہوریہ سرپسکا فوج کے زیر انتظام کان کنی قصبہ اومارسکا میں پریےدور کے قریب واقع تھا۔ اسے پریے دور قتل عام کے دوران بوسنیائی اور بوسنیائی کرویئشائی مرد اور خواتین قائم کیا گیا۔[3]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ Ed Vuliamy (10 ستمبر 2004)۔ "Return to Omarska"۔ The Guardian۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-17
  2. ↑ "Final report of the United Nations Commission of Experts established pursuant to security council resolution 780 (1992)"۔ United Nations – Security Council۔ 28 دسمبر 1994۔ 2008-12-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-13
  3. ↑ "Prison camps"۔ Final Report of the Commission of Experts. Established Pursuant to Security Council Resolution 780۔ United Nations۔ 27 مئی 1994۔ 2008-12-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-13