اوما تھرمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اوما تھرمین (انگریزی: Uma Thurman) ایک امریکی اداکارہ ہے۔ وہ کئی انعامات حاصل کر چکی ہے۔ اس کی پیدائش 1970ء میں ہوئی۔

فلمیں[ترمیم]

انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا۔ 29 نومبر 2018ء کو ان کی فلم دی ہاؤس دیٹ جیک بلٹ عالمی ناظرین کے جاری ہو رہی ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]