اوّلی ہند۔یورپی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اوّلی ہند۔یورپی زبان (proto-indo-european language) ایک غیرمصدقہ اور نوعمّر (عَم + مَر) یعنی نوتعمر شدہ (reconstricted) زبان ہے جسے ہند۔یورپی زبانوں کا مشترکہ مورث اعلٰی یا جد امجد سمجھا جاتا ہے۔ اس زبان کی ممکنہ موجودگی کے بارے میں ماہرین لسانیات کا قیاس کوئی صدی بھر سے چلا آرہا ہے اور اس کے ممکنہ خدوخال کی نوتعمیری کی متعدد کوششیں کی جاچکی ہیں۔ لغات میں اسے PIE انگریزی میں لکھا جاتا ہے اور اردو میں اہی اختصار کرسکتے ہیں۔