اویس ٹپی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اویس ٹپی آصف علی زرداری کا منہ بولا بھائی ہے۔ اصل نام اویس مظفر ہے اور عرف ٹپی۔ زرداری کے زمانہ صدارت اور اس کے بعد سندھ میں پیپلز پارٹی حکومت میں عملاً سندھ حکومت کو چلانے کا الزام لگایا جاتا ہے۔ بدعنوانی اور بدمعاشی کی شہرت کی وجہ[1] سے عدالت عظمی نے بھی زرداری کے دور حکومت میں استفسار کیا کہ یہ ٹپی کون ہے۔[2]

  1. "سندھ میں عملاً اویس ٹپی کی حکومت ہے صوبائی اسمبلی میں پی پی فارورڈ گروپ کی تشکیل آخری مرحلے میں"۔ نوائے وقت۔ 13 اگست 2013ء۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Who is Owais 'Tappi' Muzaffar, SC asks"۔ ایکسپریس ٹرائبیون۔ 28 فروری 2013ء۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔