اگوازو قومی پارک
ظاہری ہیئت
| اگوازو قومی پارک | |
|---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
View of a section of the waterfall | |
Location within Argentina | |
| مقام | صوبہ میسیونس, ارجنٹائن |
| رقبہ | 677 کلومیٹر2 (261 مربع میل) |
| قیام | 1934 |
| انتظامی ادارہ | Administración de Parques Nacionales |
| قسم | Natural |
| معیار | vii, x |
| نامزد | 1984 (8th عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی) |
| حوالہ نمبر | 303 |
| Region | عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں |
اگوازو قومی پارک (Parque Nacional Iguazu) ارجنٹائن کا ایک قومی پارک ہے، جو ارجنٹائنی میسوپوٹیمیا کے صوبے مسیونیس کے شمال میں اگوازو ڈیپارٹمنٹ میں واقع ہے۔ اس کا رقبہ 677 مربع کلومیٹر (261 مربع میل) ہے۔