ایان تھامسن (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایان تھامسن
ذاتی معلومات
مکمل نامنارمن ایان تھامسن
پیدائش23 جنوری 1929(1929-01-23)
والسال، سٹیفورڈشائر، انگلینڈ
وفات1 اگست 2021(2021-80-10) (عمر  92 سال)
ہین فیلڈ، مغربی سسیکس، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ4 دسمبر 1964  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ12 فروری 1965  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 5 425
رنز بنائے 69 7,120
بیٹنگ اوسط 23.00 14.74
100s/50s 0/0 0/13
ٹاپ اسکور 39 77
گیندیں کرائیں 1,488 88,662
وکٹ 9 1,597
بولنگ اوسط 63.11 20.58
اننگز میں 5 وکٹ 0 73
میچ میں 10 وکٹ 0 8
بہترین بولنگ 2/55 10/49
کیچ/سٹمپ 3/– 135/–
ماخذ: ESPNCricinfo، 31 جنوری 2021

نارمن ایان تھامسن (پیدائش:23 جنوری 1929ء)|(انتقال: یکم اگست 2021ء)[1] ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1964ء اور 1965ء میں انگلینڈ کے لیے 5 ٹیسٹ کھیلے تھامسن اپنی 36 ویں سالگرہ سے صرف ہفتے دور تھے جب انھیں ٹیسٹ فرائض کے لیے منتخب کیا گیا جو کاؤنٹی کرکٹ میں ان کی کارکردگی کا اعتراف ہے۔ [1] تھامسنہ 1965ء کے انگلش سیزن کے بعد ریٹائر ہو گئے [1] حالانکہ وہ 1972ء میں 2 میچوں میں دوبارہ نمودار ہوئے جب سسیکس میں انجری کا بحران تھا۔ 1961ء میں اس نے سیزن میں 20 سے زیادہ کی اوسط سے 780 رنز بنائے اور کئی دوسرے سالوں میں اس نے 500 سے زیادہ رنز بنائے۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال یکم اگست 2021ء کو ہین فیلڈ، ویسٹ سسیکس، انگلینڈ میں 92 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ Colin Bateman (1993)۔ If The Cap Fits۔ Tony Williams Publications۔ صفحہ: 172۔ ISBN 1-869833-21-X