ایبٹ آباد گاوں باغ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گاؤں باغ باغ ایک خوبصورت گاؤں ہے ایبٹ آباد شہر سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر پہاڑوں سے گھرا یہ خوبصورت گاؤں سیر و سیاحت کے لیے بہترین مقام ہے گاؤں کی آبادی تقریبا 20 ہزار کے قریب ہے اس گاؤں میں ایک ہی خاندان کے لوگ آباد ہیں عباسی خاندان یہاں صدیوں سے آباد ہے یہاں کی مشہور و معروف شخصیات میں شامل سیاسی و سماجی شخصیات جن میں سیاست کے حوالے سے عبد الرزاق عباسی ڈاکٹر خانویز عباسی مشتاق عباسی و دیگر ملک کے مشہور ٹی وی و فلم کے آداکار ارشد عباسی کا تعلق بھی گاؤں باغ سے ہے گاؤں میں پڑھے لکھے لوگوں کا تناسب 85 فیصد ہے