ایتھنز میٹروپولیٹن علاقہ
Appearance
ایتھنز میٹروپولیٹن علاقہ | |
متناسقات: 37°59′03″N 23°43′41″E / 37.98417°N 23.72806°E | |
یونان کے جغرافیائی علاقے | وسطی یونان |
یونان کے انتظامی علاقے | آتیکا (علاقہ) |
رقبہ | |
• میٹرو | 2,928.717 کلومیٹر2 (1,130.784 میل مربع) |
بلند ترین مقام | 1.413 میل (4.636 فٹ) |
پست ترین مقام | 0 میل (0 فٹ) |
آبادی (2021)[1] | |
• میٹرو | 3,722,544 |
• میٹرو کثافت | 1,300/کلومیٹر2 (3,300/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (UTC+2) |
• گرما (گرمائی وقت) | مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+3) |
Telephone | 21 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | Yxx, Zxx, Ixx |
Major airport(s) | ایتھنز بین الاقوامی ہوائی اڈا |
ایتھنز میٹروپولیٹن علاقہ (لاطینی: Athens metropolitan area) یونان کا ایک میٹروپولیٹن علاقہ جو وسطی یونان میں واقع ہے۔ [2] اس کا رقبہ 2,928.717 کلومیٹر2 (1,131 مربع میل) آتیکا علاقہ میں اور 58 بلدیات کے علاوہ مشرقی اتیکا اور مغربی آتیکا کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ 2021ء کی مردم شماری کے مطابق آبادی 3,722,544 تک پہنچ چکی ہے۔ [1] ایتھنز اور پیرایوس بلدیات ایتھنز میٹروپولیٹن علاقہ کے دو میٹروپولیٹن مراکز کے طور پر کام کرتی ہیں۔ [3]
تفصیلات
[ترمیم]ایتھنز میٹروپولیٹن علاقہ کی مجموعی آبادی 3,722,544 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "Census 2021" (PDF)۔ 09 اکتوبر 2022 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2023
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Athens metropolitan area"
- ↑ "MASTER PLAN FOR ATHENS AND ATTICA 2021, pg 13, 24, 27, 33, 36, 89"۔ 21 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ
|
|