ایجیئن جزائر
Jump to navigation
Jump to search
ایجیئن جزائر (Aegean Islands) (یونانی: Νησιά Αιγαίου; ترکی: Ege Adaları) بحیرہ ایجیئن میں جزائر کا ایک مجموعہ ہے۔
ایجیئن جزائر کو روایتی طور پر شمال سے جنوب میں سات گروہوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔