ایسٹرنز کرکٹ ٹیم (زمبابوے)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایسٹرنز
معلومات ٹیم
قائم2006
آخری میچ2009
ہوم گراؤنڈمٹارے سپورٹس کلب

ایسٹرنز کرکٹ ٹیم زمبابوے کی ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم تھی۔ انھوں نے 2006ء سے 2009ء تک لوگان کپ میں حصہ لیا۔ کلب نے اپنے ہوم میچ مٹارے اسپورٹس کلب میں کھیلے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "First-Class Matches played on Mutare Sports Club (33)"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2011