ایس کیو ایل سنٹیکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایس کیو ایل سنٹیکس (انگریزی: SQL syntax) ایس کیو ایل میں سنٹیکس کو ISO/IEC SC 32 نے متعارف کرایا اور وہی منظم کرتی ہے۔ یہ ISO/IEC 9075 کا ایک حصہ ہے۔ اور یہ معیار آزادانہ طور پر دستیاب نہیں ہے۔ حالانکہ یہ معیار موجود ہے مگر ایس کیو ایل کے کوڈ بغیر ایڈجسٹ مینٹ کے ایک ڈاٹا بیس سے دوسرے ڈاٹا بیس تک مکمل طور پر منتقل نہیں ہو سکتے۔

زبان کے عناصر[ترمیم]

اس چارٹ میں ایک کیو ایل کے کئی عناصر موجود ہیں جو مل کر ایک اسٹیٹمینٹ بناتے ہیں۔

ایس کیو ایل زبان کے کئی عناصر ہیں؛

  • کی ورڈ (Keywords): ایس کیو ایل زبان میں کی ورڈ متعارف کرادئے گئے ہیں۔ یہ یا تو reserved ہوتے ہیں جیسے (e.g. SELECT، COUNT and YEAR) یا پھر non-reserved جیسے (e.g. ASC، DOMAIN and KEY)

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]