ایشر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Aristolochia bracteolata جسے اردو میں ایشر، ہندی میں سیزر مول، عربی،فارسی میں زراوند گرو، مراٹھی میں ساپ سن، گجراتی میں ارق مول یا نول بیل، بنگالی میں اشر مول، تیلگو میں گوبل، لاطینی میں ارسٹولو کیا انڈیکا (AristolochiaIndica) اس کا حیاتیاتی نام ارسٹولوکیا بریکٹی ایٹا(Aristolichia Bractcata) کہتے ہیں۔ جبکہ یہ زراوند مد حرج کے نام سے مشہور ہے۔ انگریزی میں اسے کرم کش (worm killer) بھی کہتے ہیں۔