ایلن جانسٹن (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلن جانسٹن
ذاتی معلومات
مکمل نامایلن ڈیوڈ جانسٹن
پیدائش14 ستمبر 1953(1953-09-14)
وفات29 مارچ 2017(2017-30-29) (عمر  63 سال)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 30 اپریل2021

ایلن جانسٹن (پیدائش: 14 ستمبر 1953ء)|وفات:29 مارچ 2017ء) ایک آئرش کرکٹ کھلاڑی تھا۔اس نے 1990ء میں آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے لیے ایک لسٹ اے میچ کھیلا۔ اس نے آئرلینڈ کے لورگن کرکٹ کلب کے لیے اور تین میچ قومی ٹیم کے لیے کھیلے۔ آئرلینڈ کے دو میچ انگلش کاؤنٹی سائیڈز ووسٹر شائر اور سسیکس کے خلاف تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]