ایلیک ولز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلیک ولز
ذاتی معلومات
مکمل نامایلک پرسی سٹینلے ولز
پیدائش11 مارچ 1911ء
ترینکومالی, مشرقی صوبہ,
برطانوی سیلون
وفات7 نومبر 1941(1941-11-70) (عمر  30 سال)
کالانگ، سنگاپور
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازینامعلوم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 3
بیٹنگ اوسط
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 3*
گیندیں کرائیں 48
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: Cricinfo، 2 مارچ 2019

ایلک پرسی سٹینلے ولز (پیدائش: 11 مارچ 1911ء) | (انتقال: 7 نومبر 1941ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور رائل ایئر فورس کے افسر تھے۔ 1932 ء میں ہیلی بیری سے رائل ایئر فورس میں بھرتی ہونے کے بعد، ولز نے کمبائنڈ سروسز کرکٹ ٹیم کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔

انتقال[ترمیم]

سٹینلے ولز 7 نومبر 1941ء کو ملایا میں تعینات ہونے سے پہلے دوسری جنگ عظیم میں ہوائی جہاز کے حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ اس  کی عمر 30 سال تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]