ایل سیلواڈور کے محکمہ جات کی درجہ بند فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

یہ ایل سیلواڈور کے محکمہ جات کی درجہ بند فہرست (Ranked list of Salvadoran departments) ہے۔

بلحاظ رقبہ[ترمیم]

درجہ محکمہ رقبہ (کلومیٹر2)
1 اوسولوتآن 2,130
2 سان میگیل 2,077
3 لا یونیون 2,074
4 سانتا آنا 2,023
5 شالاتنانگو 2,017
6 لا لیبیرتاڈ 1,653
7 مورازان 1,447
8 اہواشاپان 1,240
9 سونسوناتے 1,226
10 لا پاز 1,224
11 سان ویسینتے 1,184
12 کابانیاس 1,104
13 سان سیلواڈور 886
14 کوسکاتلان 756

بلحاظ آبادی[ترمیم]

درجہ محکمہ آبادی
1 سان سیلواڈور 2,404,097
2 لا لیبیرتاڈ 823,511
3 سانتا آنا 630,903
4 سان میگیل 558,942
5 سونسوناتے 530,988
5 اوسولوتآن 352,063
7 اہواشاپان 369,496
8 لا یونیون 308,249
9 لا پاز 328,666
10 شالاتنانگو 204,740
11 مورازان 251,447
12 کوسکاتلان 216,446
13 سان ویسینتے 174,928
14 کابانیاس 158,395