ایمبائرے بوڈنگے نیشنل پارک
Appearance
ایمبائرے بوڈنگے نیشنل پارک Mbaéré-Bodingué National Park | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ پنجم (protected landscape/seascape) | |
مقام | وسطی افریقی جمہوریہ |
متناسقات | 3°50′00″N 17°10′00″E / 3.8333°N 17.1667°E |
رقبہ | 866 کلومیٹر2 (334 مربع میل) |
ایمبائرے بوڈنگے نیشنل پارک ایک قومی پارک ہے جو وسطی افریقی جمہوریہ کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ یہ 866 مربع کلومیٹر رقبے پر محیط ہے۔ [1] یہ پارک ایمبائرے اور بوڈنگے ندیوں کے درمیان واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Mapping For Rights in Mbaéré-Bodingué"۔ www.mappingforrights.org۔ 2017-12-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-03