ایمبولینس بس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایک جدید مطوف حافلہ، جس میں مریضوں کے ادخال اخراج میں سہولت کی خاطر، مریضوں والا حصہ ایک دراز کی مانند کھسک کر باہر آجاتا ہے۔

مطوف حافلہ (ambulance bus) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے ایک ایسی حافلہ (bus) ہوتی ہے جو ایک مطوف کی طرح (لیکن ایک سے زیادہ یا متعدد) مریضوں کو منتقل کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔