مندرجات کا رخ کریں

ایمنیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایمنیم
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Marshall Bruce Mathers III ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 17 اکتوبر 1972ء (54 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینٹ جوزف [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل اسکاٹی امریکی [9]،  چروکی [9]،  جرمن امریکی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب مسیحیت [10]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 3 [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریپر ،  نغمہ نگار ،  میوزک پروڈیوسر ،  اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان امریکی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان امریکی انگریزی ،  انگریزی [12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 ہال اینڈ راک آف فیم (2022)[13]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[14]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مارشل برُوس مَیدرز سؤم (انگریزی: Marshall Bruce Mathers III) (پیدائش 17 اکتوبر 1972)، جو بہتر جانا جاتا ہے اپنے سٹیجی نام ایمِنیم (Eminem) سے اور ان کی ثانوی شخصیت 'سلِم شیڈی' (Slim Shady) سے بھی، ڈیٹروائٹ سے ایک امریکی رَیپ فنکار ہیں۔

ان کی ایک بیٹی ہے، ہیلی جیڈ سکاٹ میدرز اور ایک سابق اہلیہ، کِمبرلی اَین سکاٹ میدرز۔ کم اور ایمنیم کی 1999 میں شادی ہوئی تھی، مگر 2000 میں 'کم' نامی ہٹ سنگل کی ریلیز کے بعد، ان کا اگلے سال طلاق ہو گیا۔

ان کی ایک فلم ہے 'ایٹ مائل' جو اس کے بارے میں نیم خودنوشتی ہے۔ 'لُوز یورسیلف' نامی گانے نے، جو اس فلم سے تھا، ایک آسکر اوارڈ جیتا اور ان کا اس دن تک مقبول ترین گانا ہے۔ ایمنیم کو اکثر کہا جاتا ہے 'سب سے زبردست زندہ رَیپر' اور 2011 میں اسے 'کِنگ آف ہِپ ہاپ' قرار دیا گیا، اپنے شریک ریپر لِل وین، جے زی اور کانیے ویسٹ کو شکست دیتے ہوئے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tq9d37 — بنام: Eminem — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/497336 — بنام: Marshall B. Mathers III — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/497693 — بنام: Eminem — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/eminem — بنام: Eminem — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=mathersm — بنام: Eminem
  6. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/201100 — بنام: Eminem
  7. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/497336 — بنام: Marshall B. Mathers III — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2020
  8. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/497693 — بنام: Eminem — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2020
  9. http://www.wargs.com/other/mathers.html
  10. https://celebrityreligion.com/eminem-religion/
  11. https://www.rollingstone.com/music/music-news/eminem-on-the-road-back-from-hell-249093/ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جنوری 2021
  12. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6908515
  13. Rock and Roll Hall of Fame ID: https://www.rockhall.com/inductees/eminem
  14. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/b95ce3ff-3d05-4e87-9e01-c97b66af13d4 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2021