ایمگڈ یلس پرسیکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (43) نمبر پر ہے،

alt text

علامات دوا[ترمیم]

طرح طرح کی قے، ایام حمل کی قے، آنکھوں کی سوزش، پیشاب رُک جائے پیشاب کے ساتھ خو ن آئے، مثانے سے خون آئے۔ بچوں کے معدہ کو جوش، کو ئی چیز ہضم نہ ہو، سو نگھنے اور چکھنے کی قوت ختم ہو جاتی ہے۔ معدے اور انتڑیوں کا جوش، جبکہ زبا ن لمبی اور نوکدار ہو گئی ہو، اس کی نوک اور کنارے لال ہوں، متلی اور قے متواتر ہوتی رہے۔

تعلقات[ترمیم]

مقابلہ کریں، امگڈیل امارا، تلخ بادام(دردِٹانسل، گلے کی رنگت گہری نگلنے میں مشکل ہو، قے آئے کھانسی ہو اور سینے میں دُکھن ) طاقت، مدرٹنکچر۔

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا