مندرجات کا رخ کریں

اینا فرائیڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اینا فرائیڈ
(جرمن میں: Anna Freud ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 دسمبر 1895ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا [8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 اکتوبر 1982ء (87 سال)[1][2][4][5][6][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [11][8][9][12]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ (1946–1982)
آسٹریا (1895–1946)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سیگمنڈ فرائڈ [13]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماہر تحلیل نفسی [14]،  غیر فکشن مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [15][16]،  جرمن [17][16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ماہر تحلیل نفسی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں ییل یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 سی بی ای (1967)[14]
یونیورسٹی آف ویانا کے اعزازی ڈاکٹر (1950)[8]
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اینا فرائیڈ برطانوی نفسیاتی ماہر تھیں۔[18] ان کی پیدائش ویگن میں ہوئی۔ وہ سگمنڈ فرائیڈ اور مارتھا برنیز کی چھٹی اور سب سے چھوٹی بیٹی تھیں۔ انھوں نے اپنے والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے نفسیات کو اپنا مضمون چنا۔وہ ہرمائن اور میلانی کلین کے ہمراہ بچوں کی تجزیاتی نفسیات کی بانی سمجھی جاتی ہیں۔ [19]

جب فرائیڈ خاندان کو 1938 میں آسٹریلیا میں نازی حکومت کی آمد کے ساتھ ویانا چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تو انھوں نے لندن میں اپنی نفسیاتی مشق اور بچوں کی نفسیات پر اپنا اہم کام دوبارہ شروع کیا ۔ انھوں نے 1952 میں ہیمپسٹ چائلڈ تھراپی کورس کیا اور بعد ازاں کلینک قائم کیا ۔

زندگی اور کیریئر

[ترمیم]

اینا فرائیڈ 3 دسمبر 1895 کو ویانا آسٹریا ہنگری میں پیدا ہوئیں۔ وہ سگمنڈ فرائیڈ اور مارتھا برنیز کی سب سے چھوٹی بیٹی تھیں [20] ان کی پرورش بہت پر سکون ماحول میں ہوئی۔[21] بچپن میں وہ ڈپریشن کا شکار ہوئیں جس کی وجہ سے ان کے کھانے کے اوقات کار میں بھی خرابی رہی۔[22]

اینا اور اس کے والد کے درمیان قریبی رشتہ ان کے باقی خاندان سے مختلف تھا۔ وہ ایک زندہ دل بچی تھی جس کی وجہ شہرت شرارت تھی۔ فرائیڈ نے 1899 میں اپنے دوست ولیم فلیس کو لکھا:

"اینا شرارت کے ساتھ ساتھ خوبصورت بھی ہو گئی ہے۔" [23]

جوانی میں اس نے اپنے والد کے کام میں انتہائی دلچسپی لی ۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Anna-Freud — بنام: Anna Freud — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/freud-anna — بنام: Anna Freud
  3. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119035824 — بنام: Anna Freud — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0028275.xml — بنام: Anna Freud
  5. ^ ا ب GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=freuda — بنام: Anna Freud
  6. ^ ا ب عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/22159 — بنام: Anna Freud
  7. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000015667 — بنام: Anna Freud — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب پ ناشر: جامعہ ویانا — Anna Freud, Dr. — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مئی 2020
  9. ^ ا ب پ عنوان : KALLIOPE Austria — صفحہ: 204 — ISBN 978-3-9503655-5-9 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bmeia.gv.at/fileadmin/user_upload/Zentrale/Kultur/Publikationen/KALLIOPE_Austria-Frauen_in_Gesellschaft__Kultur_und_Wissenschaft.pdf
  10. عنوان : A Historical Dictionary of British Women — ناشر: روٹلیج — اشاعت دوم — ISBN 978-1-85743-228-2 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bmeia.gv.at/fileadmin/user_upload/Zentrale/Kultur/Publikationen/KALLIOPE_Austria-Frauen_in_Gesellschaft__Kultur_und_Wissenschaft.pdf
  11. عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118535307 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  12. ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جون 2024
  13. عنوان : Kindred Britain
  14. ^ ا ب عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U164351
  15. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119035824 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  16. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6858083
  17. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/237645411
  18. "Anna Freud | Austrian-British psychoanalyst"۔ Encyclopædia Britannica۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-26
  19. Michael Shapiro (2000)۔ The Jewish 100: A Ranking of the Most Influential Jews of All Time۔ ص 276۔ ISBN:9780806521671
  20. Elisabeth Young-Bruehl (2008)۔ Anna Freud: A Biography۔ London: Yale University Press۔ ISBN:978-0-300-14023-1 pp. 23-29
  21. Phillips, p. 92
  22. Young-Bruehl, p. 59
  23. Anna Freud: Her Life and Work. Freud Museum Publications (1993) p. 1