اینٹی وائرس سافٹ ویئر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اینٹی وائرس سافٹ ویئر ایک سافٹ ویئر جو کمپیوٹر یا کمپیوٹر میں پائے جانے والے وائرس کو کھوج کر انکو ختم یا کورنٹین (quarantine) کرتا ہے-