اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن
Jump to navigation
Jump to search
اینہانسڈ ڈیٹا ریٹس فار جی ایس ایم ایولیوشن یا افزودہ شرح معلومات برائے جی ایس ایم ارتقاء (ای ڈی جی ای) (Enhanced Data Rates for GSM Evolution - EDGE) قدیم جی ایس ایم سے ہم آہنگ بہتر ڈیٹا ترسیل کے لیے ایک ڈیجیٹل موبائل فون ٹیکنالوجی ہے۔