این اے۔175 (مظفر گڑھ۔1)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔175 (مظفر گڑھ۔1)
NA-175 Muzaffargarh-I
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع مظفر گڑھ کی تحصیل مظفر گڑھ (جزوی) بشمول مظفر گڑھ شہر۔
ووٹر461,054 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔182 مظفر گڑھ۔2

(2018)
این اے۔176 مظفر گڑھ۔1
این اے۔177 مظفر گڑھ۔2
این اے۔178 مظفر گڑھ۔3

(2002 سے 2013)

حلقہ این اے۔175 (مظفر گڑھ۔1) پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ یہ مظفر گڑھ شہر اور تحصیل مظفر گڑھ کے بیشتر علاقوں پر مشتمل ہے۔[2][3]

عام انتخابات 2018ء[ترمیم]

General election 2018: NA-182 Muzaffargarh-II
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان پیپلز پارٹی Mahar Irshad Ahmad Khan 53094 26.84
ARP Jamshaid Ahmad Dasti 50618 25.59
مسلم لیگ ن Hammad Nawaz Khan Tipu 47676 24.1
پاکستان تحریک انصاف Tehmina Dasti 33942 17.16
تحریک لبیک پاکستان Syed Chiragh All Gilani 6620 3.35
آزاد Amaan Ullah 1238 0.63
آزاد Muhammad Hussain 1139 0.58
آزاد Rana Mushtaq Ahmad 954 0.48
آزاد Muhammad Yousaf 861 0.44
آزاد Muhammad Yaseen 690 0.35
آزاد Imtiaz Hussain 267 0.14
آزاد Mehnaz Saeed 259 0.13
آزاد Nawab Zada Muhammad Ahmed Khan Babar 167 0.08
آزاد Muhammad Naeem Akhtar 158 0.08
آزاد Qayoom Nawaz Khan 78 0.04
آزاد Sardar Khasif Fareed Khan 73 0.04
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 197,834
- کؙل درست ووٹ
- رد شدہ ووٹ
فاتح امیدوار کی عددی برتری
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد

نتیجہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مہر ارشاد احمد 53,094 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

امیدوار پارٹی
۔حماد نواز خا ن پاکستان مسلم ليگ-ن
۔بیگم تہمینہ دستی پاکستان تحریک انصاف
۔مہر ارشاد احمد پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین
۔سید چراغ علی گیلانی تحریک لبیک پاکستان
۔میاں امتیاز حسین آزاد
۔امان اللہ آزاد
۔رانا مشتاق احمد آزاد
۔محمد حسین آزاد
۔مہناز سعید آزاد
۔محمد یسین آزاد
۔محمد کاشف فرید آزاد
۔قیوم نواز خان آزاد
۔نوابزادہ محمد احمد خان آزاد
۔محمد یوسف آزاد
۔محمد نعیم اختر آزاد
۔جمشید احمد دستی عوامی راج پارٹی

عام انتخابات 2024ء[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022 
  3. Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ صفحہ: 54۔ 10 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018