ایونی جزائر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایونی جزائر

ایونی جزائر (Ionian Islands) (جدید یونانی: Ιόνια νησιά؛ قدیم یونانی: Ἰόνιοι Νῆσοι؛ اطالوی: Isole Ionie) یونان میں ایک مجموعہ الجزائر ہیں۔ انہیں روایتی طور پر (Heptanese ) یعنی سات جزائر (یونانی: Ἑπτάνησα یا Ἑπτάνησος؛ اطالوی: Eptaneso) کہا جاتا ہے لیکن مجموعہ میں سات اہم جزائر کے علاوہ بہت سے دیگر چھوٹے جزائر بھی شامل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]