ایچ پی انکارپوریٹڈ
Appearance
ایچ پی انکارپوریٹڈ (انگریزی: HP Inc.) ایک امریکی ملٹی نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی ہے جس کا صدر دفتر پالو آلٹو، کیلیفورنیا میں ہے۔ جو پرسنل کمپیوٹرز (PCs)، پرنٹرز اور متعلقہ سامان کے ساتھ ساتھ 3D پرنٹنگ سلوشنز تیار کرتی ہے۔
زمرہ جات:
- امریکی برانڈ
- ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طرزیاتی مرافقات
- ریاستہائے متحدہ کی سافٹ ویئر کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ کی کمپیوٹر کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ مرکزی متعدد القومی کمپنیاں
- کیلیفورنیا میں قائم سافٹ ویئر کمپنیاں
- کیلیفورنیا میں 2015ء کی تاسیسات
- نیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں درج کمپنیاں
- ہیولٹ پیکارڈ
- 2015ء میں قائم ہونے والی امریکی کمپنیاں
- 2015ء میں قائم ہونے والی ٹیکنالوجی کمپنیاں
- 2015ء میں قائم ہونے والی صنعت گر کمپنیاں