ایڈو
Jump to navigation
Jump to search
ایڈو ایک مصنوعی زبان ہے جس کو رابطہ زبان کے طور پر بنایا گیا ہے۔ یہ اسپرانتو کا نیا روپ ہے اور اسے اسپرانتو سے آسان زبان مانا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Eugene F. McPike (1922). "A SYNTHETIC LANGUAGE FOR INTERNATIONAL USE". The Monist. 32 (4): 629–634.