ایکسل جوائنٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایکسل جوائنٹ (axil joint) کو عام طور پر cv جوائنٹ بھی کہا جاتا ہے (یعنی Constant-velocity joints)۔ جن گاڑیوں میں انجن اور اسٹیرنگ دونوں اگلے پہیوں کو کنٹرول کرتے ہیں وہاں ایسے جوڑ ضروری ہو جاتے ہیں۔ یہ گردشی حرکت بھی کرتے ہیں اور کسی زاویہ پر مڑ بھی سکتے ہیں۔

ایکسل جوائنٹ کا خاکہ۔ اس کے گھومنے کی رفتار یکساں رہتی ہے۔
یونیورسل جوائنٹ دو شافٹوں کو زاویہ بناتے ہوئے گردش تو دے سکتا ہے مگر اس کی رفتار یکساں نہیں رہتی۔ اس لیے اسے بطور ایکسل جوائنٹ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔


مزید دیکھیے[ترمیم]