ایگزینوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایگزینوس 4 کواڈ (4412) سامسنگ گیلکسی ایس 3کے سرکٹ بورڈ میں لگا ہوا

ایگزینوس(انگریزی: Exynos) سام سنگ کا بنایا ہوا اے آر ایم سسٹم آن چپس پراسیسر ہے۔