ایگیوامریکانا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (16) نمبر پر ہے،

alt text

علامات دوا[ترمیم]

یہ دوا منہ کی جھلی کے زخم اور سوزاک کی پُر درد دایستادگی میں کام آتی ہے، پیشاب درد کے ساتھ بوند بوند آئے، پانی کا خوف، ہلکاو، سکروی، چہرہ زرد، مسوڑے متورم اور ان سے خون اپنے پیروں پر گہرے عنابی رنگ کے دھبے متورم پُر درد اور سخت، بھوک کمزور قبض۔

تعلقات[ترمیم]

مقابلہ کریں : انہایونیم، لائی سین لیکے سس۔ خوراک : ٹنکچر

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا