ای ایف یو گروپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ای ایف یو گروپ (انگریزی: EFU Group) یا ایسٹرن فیڈرل یونین انشورنس کمپنی لمیٹڈ ، پاکستان میں قائم ایک انشورنش کمپنی ہے۔ یہ کمپنی متحدہ ہندوستان کی پہلی انشورنش کمپنی تھی جسے کلکتہ کے مسلمان خاندان نے مسلمان آبادی کے لیے قائم کیا۔یہ کمپنی 1932ء میں قائم ہوئی۔ قیام پاکستان کے بعد اس کمپنی نے مشرقی اور مغربی پاکستان سے اپنا کام شروع کیا۔ بنگلہ دیش کے قیام کے بعد یہ ای ایف یو گروپ کے طور پر کام کرنے لگی۔

حوالہ جات[ترمیم]