اے آر خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فلم انتقام کی آگ 1971ء کی پاکستانی فلم ہے، اسے 3 دسمبر 1971 کو کوئٹہ کے دو سینما گھروں ریگلی اور ڈیلائٹ میں بیک وقت نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔ یہ فلم 1970 میں کوئٹہ کے چند جوانوں نے اپنے فلمی شوق کی تسکین کے لیے بنائی تھی۔ اس فلم کے ہدایت کار، فلم ساز اور کہانی نگار عبد الرزاق (اے آر خان ) تھے، جو تا دم حیات کوئٹہ میں رہتے رہے، 3 مارچ 2021ء کو وفات پاگئے،