اے سی اے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
Appearance
آندھرا کرکٹ ایسوسی ایشن انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم منگل گری میں زیر تعمیر ہے۔ | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | منگلاگیری, گنٹور ضلع, آندھرا پردیش, بھارت |
جغرافیائی متناسق نظام | 16°26′13″N 80°33′11″E / 16.437°N 80.553°E |
تاسیس | TBA |
گنجائش | 34,000 |
ملکیت | Sports Authority of Andhra Pradesh |
مشتغل | Andhra Cricket Association |
متصرف | آندھرا کرکٹ ٹیم |
بین الاقوامی معلومات |
اے سی اے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (جسے آندھرا کرکٹ ایسوسی ایشن انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم بھی کہا جاتا ہے) منگل گری کے قصبے میں زیر تعمیر کرکٹ اسٹیڈیم ہے جو منگل گری تادیپلے میونسپل کارپوریشن اور وجئے واڑہ میٹروپولیٹن ایریا کا حصہ ہے۔ یہ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع گنٹور کے منگلاگیری میں واقع ہے تقریباً 15 میل (24 کلومیٹر) گنٹور سے، 19 میل (31 کلومیٹر) تینالی سے اور 7.4 میل (11.9 کلومیٹر) وجئے واڑہ سے۔ 2000ء میں آندھرا کرکٹ ایسوسی ایشن وجئے واڑہ میں ایک بین الاقوامی اسٹیڈیم تعمیر کرنا چاہتی تھی، لیکن رقبہ کی کمی کی وجہ سے اس اسٹیڈیم کا منصوبہ منگلا گری منتقل کر دیا گیا۔ کرکٹ گراؤنڈ تعمیر ہونے کے باوجود شائقین گیلری کے ساتھ اسٹیڈیم کی تعمیر شروع نہیں ہوئی۔