مندرجات کا رخ کریں

بائرن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • پیدائش: 1788 ء
  • وفات: 1824 ء

لارڈ بائرن انگریزی زبان کا مشہور و معروف شاعر تھا۔ ڈاکٹر اقبال کی طرح اپنے دور کی سیاست پر بڑا اثر انداز ہوا۔ یونان کی جنگ آزادی میں خود بھی شامل تھا۔ عمر 32 سال کی ہی تھی کی بخار کی وجہ سے مر گیا۔ اس کے کلام کا پہلا مجموعہ اوقات تساہل (hours of labour) 1807 ء میں شائع ہوا۔ تبقیدات اور ہجو بھی لکھے۔