بابک خرمی
Appearance
بابک خرمی | |
---|---|
(فارسی میں: بابک خرمدین) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 جولائی 798ء اردبیل |
وفات | جنوری838ء (39–40 سال) سامراء |
وجہ وفات | تعذیب |
طرز وفات | غیر طبعی موت |
رکن | شعوبیہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | عسکری قائد ، انقلابی ، جنگجو |
پیشہ ورانہ زبان | پہلوی زبان |
شعبۂ عمل | انقلاب |
مؤثر | ابومسلم خراسانی |
عسکری خدمات | |
درستی - ترمیم ![]() |
بابک خرمی عہد عباسی میں ایک خفیہ مذہبی اور سیاسی تحریک کا بانی تھا۔ آذربائجان میں اس کا بہت اثر رسوخ تھا اور ایرانیوں کی ایک کثیر جماعت اس کے پیروؤں میں شامل تھی۔ بابک نے اسلامی نوآبادیوں پر حملے شروع کر دیے اور مسلمانوں کو لوٹنے مارنے لگا۔ مامون الرشید نے اس کی سرکوبی کے لیے یکے بعد دیگرے کئیی مہمات ارسال کیں مگر بابک کو ہر بار فتح حاصل ہوئی۔ مامون الرشید کے بعد معتصم باللہ کے زمانے میں کئیی سالوں کے مسلسل معرکوں کے بعد بابک گرفتار ہوا اور اسے تختہ دار پر لٹکایا گیا۔ اس کے پیرو اسے نبی مانتے تھے۔ اور ان کا اعتقاد تھاکہ نبوت موروثی ہے۔ یہ لوگ تناسخ (آواگون) کے بھی قائل تھے۔
زمرہ جات:
- 798ء کی پیدائشیں
- 1 جولائی کی پیدائشیں
- 838ء کی وفیات
- آٹھویں صدی کی ایرانی شخصیات
- ایرانی باغی
- ایرانی زرتشتی شخصیات
- تاریخی شخصیات
- خلافت عباسیہ کے مخالف بغاوتیں
- زرتشتیت قبول کرنے والی شخصیات
- نویں صدی کی ایرانی شخصیات
- نویں صدی میں خلافت عباسیہ سے سزائے موت یافتہ شخصیات
- 790ء کی دہائی کی پیدائشیں
- قرون وسطی میں عراق
- تاریخ آذربائیجان
- تاریخ تالش
- ایرانی قوم پرستی
- سزائے موت یافتہ شخصیات
- 182ھ کی پیدائشیں
- 795ء کی پیدائشیں
- 223ھ کی وفیات
- عراق سے سزائے موت یافتہ شخصیات
- اسلامی فتوحات