باب:بدھ مت/منتخب اقتباس/2

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بھکشوؤ (پیروکارو)!ایسی کیفیت موجودہے جہاں نہ تو خاک ہے نہ پانی‘ نہ آگ ہے نہ ہوا‘نہ لامکانیت ہے‘نہ شعور کی لا محدودیت‘ نہ تو عدم شعورہے اور نہ شعور‘ نہ تو یہ دنياہے اور نہ دوسری دنیا‘ نہ سورج ہے وہاں اور نہ چاند اور ہاں بھکشوؤ! ميں کہتا ہوں وہاں نہ آنا اور نہ جانا‘ نہ ٹھہرنا ‘نہ گزر جانا اور نہ وہاں پیدا ہونا ہے ۔بغیرکسی سہارے‘ کسی حرکت ياکسی بنياد کے ہے۔ بے شک يہی دکھوں کاخاتمہ (نروان)ہے۔

گوتم بدھ