باب:جاپان/Geography/Selected prefecture/47
Appearance
اوکیناوا پریفیکچر (Okinawa Prefecture) (جاپانی: 沖縄県؛ اوکیناویائی: ウチナーチン) جاپان کا جنوبی ترین پریفیکچر ہے۔ [1] یہ جزائر ریوکیو کے سینکڑوں جزائر پر مشتمل ایک سلسلہ میں 1،000 کلومیٹر (620 میل) سے زائد طویل علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔
- ↑ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Okinawa-ken" in Japan Encyclopedia, p. 746-747، ص 746، گوگل کتب پر