باب:دیر/منتخب مقالہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان کے نقشے میں دیر ریاست کو سرخ رنگ سے مخطت کیا گیا ہے۔

دیر کا آخری نواب شاہ جہان تھا ،کہا جاتا ہے کہ وہ ایک ظالم شخص تھا،لوگوں پہ ظلم و ستم کرتا تھا ۔وہ کوئی نہ کوئی رواج رکھتا،مثلاً وہ ہر مہینے آتا اور ہر گھر سے گھی ،مکھن یا مرغے جمع کرتا تھا،اگر کوئی یہ چیز یں نواب کے لئے جمع نہیں کرتا تو اسے سخت سزا دیتا تھا۔اس کے علاوہ وہ کسی کے ہاتھ میں قلم نہیں چھوڑتا تھا کیونکہ اس کو ڈر تھا کہ اگر کہیں لوگ پڑھے لکھے ہوجائیں تو میری نوابی چھن جائے گی۔ دیر کے لوگ عام طور پر بڑے ہنر مند،عقلمند اور محنتی لوگ ہیں لیکن نواب شاہ جہاں کے وجہ سے وہ تعلیم میں پیچھے رہ گئے ورنہ وہ آج پورے پاکستان میں جانے جاتے۔