باب:سندھ/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سندھ کا نقشہ
سندھ کا نقشہ

سندھ ((سندھی: سنڌ)‏) پاکستان کے چارصوبوں میں سے ایک صوبہ ہے، جو برِصغیر کے قدیم ترین تہذیبی ورثے اور جدید ترین معاشی و صنعتی سرگرمیوں کا مرکز ہے۔سندھ پاکستان کا جنوب مشرقی حصہ ہے۔ سندھ کی صوبائی زبان سندھی اور صوبائی دارالحکومت کراچی ہے۔