باب:مسلم سائنس/کیا آپ جانتے ہیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • جس طرح ایک طبیب ایک سائنسدان بھی ہوسکتا ہے بالکل اسی طرح ایک ریاضی داں ، بجا طور پر ایک سائنسدان ہی ہوتا ہے کیونکہ وہ ان تمام تر اسلوب سائنس کی پیروی کر رہا ہوتا ہے جن کی مدد سے ہی سائنسی نمونے ، تجربی نمونے ، مفروضے اور سائنسی پیشگوئیاں ممکن ہوتی ہیں۔