باب:ویتنام/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Flag of ویت نام

ویتنام (انگریزی:Vietnam) براعظم ایشیا میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام ہنوئی ہے۔ ویتنام کی کرنسی کا نام ڈونگ ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2007 میں ویتنام کی آبادی 87,375,000 تھی۔