مندرجات کا رخ کریں

باب:پاکستان/منصوبے/تعارف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چونکہ اردو ویکیپیڈیا پر پاکستان، زبان و ادب، ثقافت، قدیم پاکستانی تہذیب اور اس سے متعلقہ موضوعات پر مقالات نہیں ہیں، اور جو ہیں وہ انتہائی ناقص حالت میں ہیں۔ لہذا تمام احباب خصوصا پاکستان کے اہل قلم سے اس منصوبہ پاکستان میں شرکت کی درخواست ہے۔ -- رحمت عزیز چترالی 04:26, 13 اکتوبر 2012 (UTC)