باب:کتب/Selected picture/1

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردو زبان کی سب سے بڑی لغت
اردو زبان کی سب سے بڑی لغت
اردو لغت بورڈ کراچی
اردو زبان کی اب تک کی سب سے بڑی اور مستند لغت، جو بائیس جلدوں پر مشتمل ہے۔اردو لغت کے نام سے اردو لغت بورڈ نے ترتیب دی ہے۔اس میں تاریخی اصولوں کو پیش نظر رکھتے ہوئے الفاظ کے معنی کی تشریح کی گئ ہے