باب:کینیڈا/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کینیڈا کا پرچم

کینیڈا (انگریزی:Canada) براعظم شمالی امریکا میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام اوٹاوا ہے۔ کینیڈا کی کرنسی کا نام Canadian Dollar ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں کینیڈا کی آبادی 34,837,978 تھی۔