باب:Culture/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
An album leaf painting by Ming artist Chen Hongshou (1598–1652) depicting nature scenes. The Chinese viewed painting as a key element of high culture.
An album leaf painting by Ming artist Chen Hongshou (1598–1652) depicting nature scenes. The Chinese viewed painting as a key element of high culture.

عربی لفظ جس سے مراد کسی قوم یا طبقے کی تہذیب ہے۔ علما نے اس کی یہ تعریف مقرر کی ہے ، ’’ثقافت اکتسابی یا ارادی یا شعوری طرز عمل کا نام ہے‘‘۔ اکتسابی طرز عمل میں ہماری وہ تمام عادات ، افعال ، خیالات اور رسوم اور اقدار شامل ہیں جن کو ہم ایک منظم معاشرے یا خاندان کے رکن کی حیثیت سے عزیز رکھتے ہیں یا ان پرعمل کرتے ہیں یا ان پر عمل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ تاہم ثقافت یا کلچر کی کوئی جامع و مانع تعریف آج تک نہیں ہوسکی۔