مندرجات کا رخ کریں

باب ہند

متناسقات: 28°36′46.31″N 77°13′45.5″E / 28.6128639°N 77.229306°E / 28.6128639; 77.229306
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

باب ہند
India
India Gate
Used for those deceased 1914-1921
قیام10 February 1921
نقاب کشائی12 February 1931
مقام28°36′46.31″N 77°13′45.5″E / 28.6128639°N 77.229306°E / 28.6128639; 77.229306
باب ہند is located in دہلی
باب ہند
باب ہند (دہلی)
ڈیزائن ازEdwin Lutyens

باب ہند (انگریزی:India Gate) بھارت کی دار الحکومتی عملداریدہلی کے قلب میں واقع ایک قومی یادگار ہے۔ انڈیا گیٹ برطانوی دورِحکومت میں ان ہندوستانی فوجیوں کی یادگار کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا جو پہلی جنگ عظیم میں انگریزی حکومت کے لیے مارے گئے تھے۔اس کو آل انڈیا وار میموریئل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ انڈی گیٹ ہندوستان کے دار الحکومت نئی دلّی میں راجپتھ کے مشرقی کنارے پر واقع یہ عمارت لال اور بھورے رنگ کے پتھروں اور گرینائٹ سے تعمیر کی گئی ہے۔ 138 فٹ ( 42 میٹر) اونچی اس عمارت کی نقشہ سازی سر ایڈون لوٹینس نے کی تھی۔

نگار خانہ

[ترمیم]