مندرجات کا رخ کریں

بادی بروج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نجوم میں بروج کی عناصری تقسیم کے لحاظ سے تیسرے، ساتویں، گیارویں برج یعنی برج جوزا، برج میزان اور برج دلو کے گروہ کو بطور مجموعی بادی (یا ہوائی) بروج (Airy Signs) کا نام دیا گیا ہے۔ ہندی نجوم میں انھیں کاما ترکون کہا جاتا ہے۔ آثار النجوم میں بادی بروج، فکری اصول، تعلقات، تحریک اور خواہشات سے منسوب ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]