بالشتیہ (انٹرنیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بالشتیہ (جالبین) سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
بالیشتہ کو کھانا مت ڈالو

انٹرنیٹ کی عامیانہ زبان میں بالشتیہ اسے کہتے ہیں جو کسی آن لائن سماج، مثلاﹰ چوپال، چیٹ روم، یا بلاگ وغیرہ میں اشتعال انگیز یا موضوع سے ہٹ کر پیغام لکھے جس کا مقصد قارئین کو اُکسانا یا ان کے اندر جذباتی ردعمل پیدا کرنا ہو۔ متعدد مغربی زبانوں میں بالشتیہ کو troll کہتے ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Definition of: trolling"۔ PCMAG.COM۔ Ziff Davis Publishing Holdings Inc۔ 2009۔ اخذ کردہ بتاریخ 2009-03-24۔ 
  2. Indiana University: University Information Technology Services (2008-05-05)۔ "What is a troll?"۔ Indiana University Knowledge Base۔ The Trustees of Indiana University۔ اخذ کردہ بتاریخ 2009-03-24۔