بالوں کی شہوانیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سر کے بال

بالوں کی شہوانیت (انگریزی: Hair fetishism) ایک عضو کی شہوانیت ہے جو کسی ایسے شخص میں ابھر سکتی ہے جو کسی بال کو چھوتا ہے۔ یہ شہوت اور شہوانی جذبات کو ابھار سکتی ہے۔ حالاں کہ یہ کئی بار سر کے بالوں سے خصوصًا کسی عورت کے سر کے بالوں کی وجہ سے ہو سکتی ہے، مگر یہ بغلوں کے بال یا سینے کے بال کے دیکھنے سے بھی ہو سکتی ہے۔[1] سر کے بال، خصوصًا کسی عورت کے کالے گھنے اور ریشمی بال ممکن ہے کہ صنف مخالف میں جنسی ہیجان کی کیفیت پیدا کرے۔ یہ لوگوں میں چھوٹے اور سر کے کم بال بھی جنسی کشش کا باعث بن سکتے ہیں۔ موئے زہار کی شہوانیت کسی کے موئے زہار کے دکھنے یا ان چھوئے جانے سے ہو سکتی ہے۔ حجامتی شہوانیت کسی کے سر کے بال کے کٹنے کے بعد ان کے چھونے سے ہو سکتی ہے۔

خواتین میں لمبے بال کی اہمیت[ترمیم]

عام طور سے لمبے اور گھنے بال خواتین میں جاذبیت کا باعٹ سمجھی جاتی ہیں۔ ایسی خواتین جاذب نظر اور پر کشش سمجھی جاتی ہیں۔ اس وجہ سے یہ لوگ اپنے بالوں کی دیکھ ریکھ پر خصوصی توجہ دیتی ہیں۔ کئی تیل خصوصی عورتوں کے لیے بنائے گئے۔ کئی خصوصی تیل بھی بنے ہیں۔ اس کے ساتھ بالوں کے لیے شیمپو وغیرہ کا بھی خصوصی عام ہے۔[2] تفریحی دنیا میں کئی رقص و گانوں میں عورتیں کھلے بالوں سے خود کو پیش کرتی ہیں۔ کئی بار رقاصائیں بالوں کو گرا کر کے رقص کرتی ہیں اور اس طرح سے عوام سے اپیل کرتی ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Stanley E. Althof (14 جنوری 2010)۔ Handbook of Clinical Sexuality for Mental Health Professionals۔ Taylor & Francis۔ صفحہ: 408۔ ISBN 978-0-415-80075-4 
  2. ”‏اب مَیں تشدد کرنے کا عادی نہیں رہا“‏