باندائی آساہی قومی پارک

متناسقات: 37°49′N 139°44′E / 37.817°N 139.733°E / 37.817; 139.733
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باندائی اساہی قومی پارک
磐梯朝日国立公園
ہیگاشی۔آزوما پہاڑ، اسائی کئیو پہاڑ سے نظارہ۔
مقامہونشو، جاپان
متناسقات37°49′N 139°44′E / 37.817°N 139.733°E / 37.817; 139.733
رقبہ1,870.41 km²

باندائی۔آسائی قومی پارک توکوکو خطے، ہونشو، جاپان کا ایک قومی پارک ہے۔ پارک کی جگہ فوکوشیما، یاماگاتا اور نیگاتا پریفیکچر، ہونشو، جاپان کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس کو 5 ستمبر، 1950ء میں بطور قومی پارک نامزد کیا گیا تھا۔ 186,404 ہیکٹر رقبے پر محیط یہ پارک، جاپان کا تیسرا سب سے بڑا قومی پارک ہے،[1] جس کی تین خود مختار اکائیاں: دیواسانزین۔اساہی ریجن، آئیدے ریجن اور باندائی ازوما اناواشیرو ریجن ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "環境省_磐梯朝日国立公園_概要・計画書".
  2. "環境省_磐梯朝日国立公園".

زمرہ:جاپان کے قومی پارک