بانگ اخون
مصنف | پیر محمد چشتی صابری |
---|---|
موضوع | شاعری |
صنف | کھوار شاعری |
ناشر | انجمن ترقی کھوار چترال |
بانگ اخون کھوار شاعر کالم نگار اور دانشور، مولانا پیر محمد چشتی صابری کی کھوار زبان میں پہلا مجموعہ کلام ہے جسے انجمن ترقی کھوار چترال نے ان کی وفات کے بعد شایع کیا ہے۔ چشتی ماھنامہ جمہور اسلام کھوار میں عزازیلو سوم مشقولگی کے نام سے کھوار کالم لکھتے تھے۔ آپ کو چترال کے کھوار لکھاریوں میں ممتاز مقام حاصل تھا۔ -